"گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی کیو موبائل نے ایسرا کو نئی ڈیوائس ویو میکس پرو کے لیے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔ خبرپر اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام اسٹوریز میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی برانڈ ی ایمبیسڈر بھی یہیں سے ہونی چاہیے نہ کہ بھارت یا ترکی سے۔اداکار نے لکھا “کیا ماہرہ، صبا، سونیا، منال، ایمن، امر، زارا، ہانیہ، ثناء ، یمنیٰ ، ارمینا، سارہ ، حرا ، کوئی بھی اس قابل نہیں کہ پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن سکے؟ پاکستانی اداکاروں کی حمایت کریں”۔اسی پوسٹ کے اختتام پر ” پاکستان زندہ باد ” لکھنے والے یاسر حسین نے اس فہرست میں اپنی اہلیہ کا نام نہ لکھنے کی وضاحت بھی کردی۔یاسر نے لکھا” اقراء کا نام اس لیے نہیں لکھا کیونکہ وہ پہلے سے ہی ایک موبائل برانڈ کی ایمبیسڈر ہے" image uploaded on July 14, 2020, 6:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی کیو موبائل نے ایسرا کو نئی ڈیوائس ویو میکس پرو کے لیے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔ خبرپر اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام اسٹوریز میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی برانڈ ی ایمبیسڈر بھی یہیں سے ہونی چاہیے نہ کہ بھارت یا ترکی سے۔اداکار نے لکھا “کیا ماہرہ، صبا، سونیا، منال، ایمن، امر، زارا، ہانیہ، ثناء ، یمنیٰ ، ارمینا، سارہ ، حرا ، کوئی بھی اس قابل نہیں کہ پاکستانی برانڈ کی ایمبیسڈر بن سکے؟ پاکستانی اداکاروں کی حمایت کریں”۔اسی پوسٹ کے اختتام پر ” پاکستان زندہ باد ” لکھنے والے یاسر حسین نے اس فہرست میں اپنی اہلیہ کا نام نہ لکھنے کی وضاحت بھی کردی۔یاسر نے لکھا” اقراء کا نام اس لیے نہیں لکھا کیونکہ وہ پہلے سے ہی ایک موبائل برانڈ کی ایمبیسڈر ہے
U  : گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی تھی کہ اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی کیو موبائل نے - 
More images by Ubaidmahi: