"...Sad News... بنگلہ دیش میں حکام اور رضاکاروں نے بتایا ہے کہ شدید بارشوں کے بعد دریائوں میں طغیانی آنے سے ملک کا وسیع علاقہ زیرآب آگیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ 10 لاکھ سے زائد متاثرین گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔" image uploaded on July 15, 2020, 5:02 a.m. | Damadam
Damadam.pk
...Sad News...
بنگلہ دیش میں حکام اور رضاکاروں نے بتایا ہے کہ شدید بارشوں کے بعد دریائوں میں طغیانی آنے سے ملک کا وسیع علاقہ زیرآب آگیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ 10 لاکھ سے زائد متاثرین گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
U  : ...Sad News... بنگلہ دیش میں حکام اور رضاکاروں نے بتایا ہے کہ شدید بارشوں - 
More images by Ubaidmahi: