"جسکی نگاہوں میں پھول برستے ہوں وہ کانٹوں کا درد کیا جانے، جس نے کبھی محبت نہ کی ہو وہ جدائی کا درد کیا جانے، دل توڑنے والے یہ دل کا درد کیا جانے، ہوتی ہے کتنی تکلیف قبر میں، یہ اوپر سے پھول رکھنے والے کیا جانے.." image uploaded on July 15, 2020, 9:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جسکی نگاہوں میں پھول برستے ہوں وہ کانٹوں کا درد کیا جانے،

جس نے کبھی محبت نہ کی ہو وہ جدائی کا درد کیا جانے،

دل توڑنے والے یہ دل کا درد کیا جانے،

ہوتی ہے کتنی تکلیف قبر میں،

یہ اوپر سے پھول رکھنے والے کیا جانے..
A  : جسکی نگاہوں میں پھول برستے ہوں وہ کانٹوں کا درد کیا جانے، جس نے کبھی محبت - 
More images by Anaya_zabii: