"نماز اور قرآن بعض دفعہ آپ کے حالات تو نہیں بدلتے, مگر آپکو ان حالات میں اچھے طریقے سے رہنا سکھا دیتے ہیں...
آزمائشیں صرف دین پر چلنے سے نہیں آتیں, بلکہ جو آزمائشیں اور مصائب آپ کے کیے لکھ دیے گئے ہیں, وہ آپکو مل کر ہی رہیں گے, قرآن سے دوری سے اتنا ہو گا کہ وہ مصائب آپ کو پاگل کر دیں گے, اور قرآن کا قرب آپ کو ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ دکھاتا رہے گا...😇❤✨" image uploaded on July 15, 2020, 2:34 p.m. | Damadam