"رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں داڑھی کی ڈیزائننگ کے حوالے سے قرارداد جمع کروائی گئی ہیں۔رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ قانون سازی کر کے داڑھی مبارک کی ڈیزائننگ کروانے والوں اور متعلقہ حکام کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔ ایم پی اے رخسانہ کوثر کا کہنا تھا کہ داڑھی مبارک خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی سنت ہے اس پر کسی قسم کی ڈیزائننگ وغیرہ کا گناہ ہے" image uploaded on July 16, 2020, 4:44 a.m. | Damadam
Damadam.pk
رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں داڑھی کی ڈیزائننگ کے حوالے سے قرارداد جمع کروائی گئی ہیں۔رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ قانون سازی کر کے داڑھی مبارک کی ڈیزائننگ کروانے والوں اور متعلقہ حکام کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔ ایم پی اے رخسانہ کوثر کا کہنا تھا کہ داڑھی مبارک خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی سنت ہے اس پر کسی قسم کی ڈیزائننگ وغیرہ کا گناہ ہے
U  : رکن پنجاب اسمبلی رخسانہ کوثر کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں داڑھی کی ڈیزائننگ - 
More images by Ubaidmahi: