"میں قناعت پسند لڑکی ہوں! ☺
پاکٹ منی ملنے کے چوتھے دن ہی کنگلی ہو جاتی ہوں اور میں مہینے کے 26 دن خالی جیب کے ساتھ بہن بھائی سے ادھار مانگ مانگ کر گزارہ کر لیتی ہوں😊
پھر دوبارہ پیسے ملتے ہی وہ سب ادھار واپس کر کے چوتھے دن پھر ادھار مانگنے لگ جاتی ہوں😂😂" image uploaded on July 16, 2020, 7:56 a.m. | Damadam