"دارالعلوم کراچی نے ارطغرل غازی کو دیکھنا نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ دیا کہ اسلامی ڈراموں سمیت تمام ڈرامے اسلام کے خلاف ایک سازش ہے جنہیں دیکھنا مسلمانوں کے لئے مناسب نہیں ہے۔جامعہ دارالعلوم کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے فتوے کے مطابق اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا ان کے کارناموں کو ڈراموں یا ویڈیو فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں کی شان مجروح کرنے کے مترادف ہے کیونکہ ڈراموں میں غلط بیانی اور غلط انتساب تقریباً لازمی ہے، لہٰذا اس کو اسلامک ڈرامہ کہنا یا اس طرح ڈراموں کی شکل میں بلند پایہ شخصیات کا کردار پیش کرکے اسے اسلام کی خدمت سمجھنا درست نہیں۔" image uploaded on July 16, 2020, 10:10 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دارالعلوم کراچی نے ارطغرل غازی کو دیکھنا نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ دیا کہ اسلامی ڈراموں سمیت تمام ڈرامے اسلام کے خلاف ایک سازش ہے جنہیں دیکھنا مسلمانوں کے لئے مناسب نہیں ہے۔جامعہ دارالعلوم کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے فتوے کے مطابق اسلام اور اسلامی شخصیات کو یا ان کے کارناموں کو ڈراموں یا ویڈیو فلموں کے ذریعہ پیش کرنا خود ان ہستیوں کی شان مجروح کرنے کے مترادف ہے کیونکہ ڈراموں میں غلط بیانی اور غلط انتساب تقریباً لازمی ہے، لہٰذا اس کو اسلامک ڈرامہ کہنا یا اس طرح ڈراموں کی شکل میں بلند پایہ شخصیات کا کردار پیش کرکے اسے اسلام کی خدمت سمجھنا درست نہیں۔
U  : دارالعلوم کراچی نے ارطغرل غازی کو دیکھنا نامناسب قرار دیتے ہوئے فتویٰ دیا کہ - 
More images by Ubaidmahi: