"سب کو لگتا ہے کہ پتھر کی بنی ہوں میں !ارے میں نے تو ہمیشہ کچھ نہ کچھ کھونے کے بعد اللّہ سے صرف اور صرف صبر ہی تو مانگا ہے , وہ بھی بہت رو کر, بے بسی کے انتہا پر , سب کوششوں سے تھک ہار کر , بہت چاہا کہ جن رشتوں سے میں محبت کرتی ہوں اُن کے دلوں میں زیادہ نہیں بس تھوڑی بہت ہی اپنی محبت ڈال سکوں , زیادہ نہیں بس اتنی اپنی جگہ بنا لوں کہ میں نہ ہوں تو میری کمی محسوس ہو اُن کو لیکن نہیں میں! میں بچپن سے صرف ہارتی آئ ہوں , محبتوں کے احساس کو ترستی آئ ہوں, رویے مجھے توڑ دیتے ہیں , پھر میرے پاس ہمیشہ کی طرح کرنے کو صرف "صبر" ہی رہ جاتا ہے💔" image uploaded on July 16, 2020, 5:21 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سب کو لگتا ہے کہ پتھر کی بنی ہوں میں !ارے میں نے تو ہمیشہ کچھ نہ کچھ کھونے کے بعد اللّہ سے صرف اور صرف صبر ہی تو مانگا ہے , وہ بھی بہت رو کر, بے بسی کے انتہا پر , سب کوششوں سے تھک ہار کر , بہت چاہا کہ جن رشتوں سے میں محبت کرتی ہوں اُن کے دلوں میں زیادہ نہیں بس تھوڑی بہت ہی اپنی محبت ڈال سکوں , زیادہ نہیں بس اتنی اپنی جگہ بنا لوں کہ میں نہ ہوں تو میری کمی محسوس ہو اُن کو لیکن نہیں میں! میں بچپن سے صرف ہارتی آئ ہوں , محبتوں کے احساس کو ترستی آئ ہوں, رویے مجھے توڑ دیتے ہیں , پھر میرے پاس ہمیشہ کی طرح کرنے کو صرف "صبر" ہی رہ جاتا ہے💔
N  : سب کو لگتا ہے کہ پتھر کی بنی ہوں میں !ارے میں نے تو ہمیشہ کچھ نہ کچھ کھونے - 
More images by Noore-786: