"انسان بھی کتنا عجیب ہے نا جب کسی سے جی بھرتا ہے تو اس میں خامیاں تلاش کرنے لگ جاتا ہے اور دل ہی دل میں کتنے الفاظ جمع کرنے لگتا ہے کہ جن کو سہارا بنا کر اس سے جان چھڑا سکے اور گمان کی دیوار اتنی اونچی کر لیتا ہے کہ جیسے سامنے والا کچھ جانتا ہی نہیں اور پھر وہ کتنی آسانی کے ساتھ تعلق توڑ دیتا ہے اور خود بھی غموں کی بھٹی میں جلتا ہے اور دوسروں کو بھی جلنے کے لیے چھوڑ دیتا ہے شاید یہ زندگی ہی عجیب ہے......" image uploaded on July 16, 2020, 8:55 p.m. | Damadam
Damadam.pk
انسان بھی کتنا عجیب ہے نا جب کسی سے جی بھرتا ہے تو اس میں خامیاں تلاش کرنے لگ جاتا ہے اور دل ہی دل میں کتنے الفاظ جمع کرنے لگتا ہے کہ جن کو سہارا بنا کر اس سے جان چھڑا سکے اور گمان کی دیوار اتنی اونچی کر لیتا ہے کہ جیسے سامنے والا کچھ جانتا ہی نہیں اور پھر وہ  کتنی آسانی کے ساتھ تعلق توڑ دیتا ہے اور خود بھی غموں کی بھٹی میں جلتا ہے اور دوسروں کو بھی جلنے کے لیے چھوڑ دیتا ہے شاید یہ زندگی ہی عجیب ہے......
m  : انسان بھی کتنا عجیب ہے نا جب کسی سے جی بھرتا ہے تو اس میں خامیاں تلاش کرنے - 
More images by main_tera_hero_007: