"اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی انسان کا سکون دو جگہوں پر چُھپا ہوتا ہے غفلت ہو جائے تو سجدے میں اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں اے اللہ،ہم آپکی پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے،ہر بری رات سے، ہر بری گھڑی سے، ہر برے لمحے سے، آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے اے اللہ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما. آمین یارب العالمین" image uploaded on July 16, 2020, 11:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر زندگی
انسان کا سکون 
 دو جگہوں پر چُھپا ہوتا ہے 
غفلت ہو جائے تو سجدے میں 
 اور گناہ ہو جائے تو توبہ میں 
 اے اللہ،ہم آپکی پناہ چاہتے ہیں ہر برے دن سے،ہر بری رات سے، ہر بری گھڑی سے، ہر برے لمحے سے، آنے والے وقت کی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں، پریشانیوں، غموں، فکروں، دکھوں اور ہر قسم کی بیماریوں سے اے اللہ ہم کو ہر لمحے اپنی حفظ و امان عطا فرما.

 آمین یارب العالمین
m  : اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی انسان کا سکون دو جگہوں پر - 
More images by main_tera_hero_007: