"قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی.محمد عامر نے بیٹی کی پیدائش پر رب کا شکر ادا کیا اور ننھی پری کی خوبصورت تصویر بھی شیئر کی۔محمد عامر نے بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام ’’زویا عامر‘‘ رکھا ہے" image uploaded on July 17, 2020, 10:58 a.m. | Damadam
Damadam.pk
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی.محمد عامر نے بیٹی کی پیدائش پر رب کا شکر ادا کیا اور ننھی پری کی خوبصورت تصویر بھی شیئر کی۔محمد عامر نے بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام ’’زویا عامر‘‘ رکھا ہے
U  : قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس - 
More images by Ubaidmahi: