"ایک منٹ بھی ایسا نہیں گزرا کہ اُس کی یاد نہ آئی ہو یا اُس کے خیال سے کوئی لمحہ خالی ہوا ہو، بس بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو اندر ہی اندر کھا جاتی ہیں..جو قابلِ بیان نہیں ہوتی چاہ کر بھی انسان رابطہ نہیں کر سکتا اب تک کی کیفیت سے اتنا سیکھا ہے کہ بھول جانا بھلا دینا محبت ختم ہو جانا یا نفرت کرنے لگنا یہ محض باتیں ہوتی ہیں... حقیقت یہ ہے کہ جن سے ایک دفعہ دل سے رشتہ جڑ جائے ناں تو نہ تو انکو بھلایا جاتا ہے اور نہ اُن سے کنارہ کیا جاتا ہے اور نفرت کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جو چھوڑ جائے تو یہ ضروری تو نہیں کہ ان سے محبت نہ کی جائے بہت آسان ہے نہ تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈلیٹ کرنا کسی کو بلاک کرنا کسی کی تصویریں مٹا دینا پتہ ہے سب سے مشکل کیا ہے..کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا....!!" image uploaded on July 17, 2020, 11:13 a.m. | Damadam