"اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں تُو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکتا یار تُو کیسے کسی شخص کی جاں لیتا ہے میں تو اک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکتا" image uploaded on July 18, 2020, 7:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں
تُو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکتا

یار تُو کیسے کسی شخص کی جاں لیتا ہے
میں تو اک چڑیا کو بیمار نہیں دیکھ سکتا
g  : اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑا لگتا ہوں تُو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکتا  - 
More images by great_king: