"وہ چاہیں بلا لیں جسے یہ اُنﷺ کا کرم ہے بے اذن مدینے کے نظارے نہیں ہوتے ہم جیسےنکموں کو گلے کون لگاتا سرکارﷺ اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ" image uploaded on July 20, 2020, 12:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ چاہیں بلا لیں جسے یہ اُنﷺ کا کرم ہے
بے اذن مدینے کے نظارے نہیں ہوتے

ہم جیسےنکموں کو گلے کون لگاتا
سرکارﷺ اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے

ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ
m  : وہ چاہیں بلا لیں جسے یہ اُنﷺ کا کرم ہے بے اذن مدینے کے نظارے نہیں ہوتے ہم - 
More images by main_tera_hero_007: