"بچپن میں ہم کہا کرتے تھے۔۔۔۔! "لڑائی لڑائی معاف کرو ، اللہ کا گھر صاف کرو۔۔۔۔!" اور سمجھتے تھے کہ شاید مسجد صاف کرنے کی بات ہے۔۔۔! سمجھ تو اب آئی۔۔۔۔! یہ تو بات تھی اپنے اپنے دلوں کو صاف کرنے کی۔۔۔! جس میں اللہ کی محبت اور خوف بستا ہے۔۔۔۔! دل صاف کریں گے تو لڑائی ختم ہوگی نا۔۔۔!" image uploaded on July 20, 2020, 2:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
بچپن میں ہم کہا کرتے تھے۔۔۔۔!

"لڑائی لڑائی معاف کرو ، اللہ کا گھر صاف کرو۔۔۔۔!" 

اور سمجھتے تھے کہ شاید مسجد صاف کرنے کی بات ہے۔۔۔!

سمجھ تو اب آئی۔۔۔۔!

یہ تو بات تھی اپنے اپنے دلوں کو صاف کرنے کی۔۔۔!

جس میں اللہ کی محبت اور خوف بستا ہے۔۔۔۔! 

دل صاف کریں گے تو لڑائی ختم ہوگی نا۔۔۔!
C  : بچپن میں ہم کہا کرتے تھے۔۔۔۔! "لڑائی لڑائی معاف کرو ، اللہ کا گھر صاف - 
More images by Chiriya22: