"🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر روزانہ کی دعاوں پر ہوتی ہے،
دعا کیجئے، دعا دیجیئے اور دعا لیجئے،
میری دل کی گہرائیوں سے یہ دعا ہے کہ رب کریم سب کی خوبصورت زندگی کو دین و دنیا کی تمام خوشیوں
سے مالا مال کردے... 🌹آمیــن ثـم آمیــن یَارَبَّ العَالَمِین🌹" image uploaded on July 20, 2020, 6:58 a.m. | Damadam