"*💍 👈 •• عورت سےنکاح کی وجوہات••*
*حضرت سیــدناابو ہریرة رضی اللہ عنہ سےروایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:عورت سےچار وجوہات کی بناپرنکاح کیاجاتا ہے:*
*❪①❫🌹اس کےمال کی وجہ سے*
*❪②❫🌹اس کےحسب نسب کی وجہ سے*
*❪③❫🌹اس کےحسن وجمال کی وجہ سے*
*❪④❫🌹اوراس کےدین کی وجہ سے۔*
*👈 پس تم دین دارعورت کا انتخاب کرو،ورنہ تیرےہاتھ خاک آلودہوں''*
*📚 [ صحیح بخاری ،النکاح : ٥٠٩٠ ]*" image uploaded on July 20, 2020, 1:49 p.m. | Damadam