"ago
کسی کی بھی باتوں میں آکے، یا کسی کی بھی زندگی کے حالات دیکھ کے
اپنے آپ کو کبھی برباد مت ہونے دیں
آپ کی زندگی ، آپ کے گھر والوں کی زندگی ، اللہ کی امانت ہے
اس امانت میں خیانت کبھی بھول کے بھی مت کریں
لمحے لمحے کا حساب کتاب ہوگا، یا تو پھر ابدی جنت ،یا ابدی جہنم۔
فیصلہ آپ کو کرنا ہے" image uploaded on July 21, 2020, 12:36 a.m. | Damadam