"ہم لڑکیاں بڑی عجیب ہوتی ہیں...مکمل اعتبار کرتی ہیں آدھا نہیں... مکمل محبت کرتی ہیں ادھوری نہیں...بڑی نازک مزاج ہوتی ہیں،، ہر احساس بہت کومل ہوتا ہے... اداؤں کے ہزار رنگ ہیں جیسے جب شدید غصے میں ہوتی ہیں تو آنکھوں میں آنسو چمکنے لگتے ہیں۔۔۔آج کی پوسٹ ان خوبصورت دل رکھنے والی لڑکیوں کے نام جو بہت کچھ سہہ کر بھی چپ رہتی ہیں اور جن کے لب حرف شکایت سے نا آشنا ہوتے ہیں۔۔جو محبت کا خراج نہیں مانگتیں جو محبت کو کامل رکھتیں ہیں محبت کی تمام تر خوبصورتی کے ساتھ...🎀" image uploaded on July 21, 2020, 2:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ہم لڑکیاں بڑی عجیب ہوتی ہیں...مکمل اعتبار کرتی ہیں آدھا نہیں... مکمل محبت کرتی ہیں ادھوری نہیں...بڑی نازک مزاج ہوتی ہیں،، ہر احساس بہت کومل ہوتا ہے... اداؤں کے ہزار رنگ ہیں جیسے جب شدید غصے میں ہوتی ہیں تو آنکھوں میں آنسو چمکنے لگتے ہیں۔۔۔آج کی پوسٹ ان خوبصورت دل رکھنے والی لڑکیوں کے نام جو بہت کچھ سہہ کر بھی چپ رہتی ہیں اور جن کے لب حرف شکایت سے نا آشنا ہوتے ہیں۔۔جو محبت کا خراج نہیں مانگتیں جو محبت کو کامل رکھتیں ہیں محبت کی تمام تر خوبصورتی کے ساتھ...🎀
S  : ہم لڑکیاں بڑی عجیب ہوتی ہیں...مکمل اعتبار کرتی ہیں آدھا نہیں... مکمل محبت - 
More images by Shoni-khan-pk: