fatiman : انسان جو چاہے وہ کرنے سے "قاصر" ہے جبکہ اللّه ﷻ جو چاہے وہ کرنے پہ "قادر"... MORE▼ہے پھر بھی ہم" قادر" کو چھوڑ کر "قاصر" سے اُمید لگائے بیٹھے رہتے ہیں ان اللہ علی کل شئی قدیر - 5 years, 1 month ago LINK More images by fatiman: