"اور اسمائے حسنٰی ( اچھے اچھے نام ) اللّه ﷻ💕 ہی کے ہیں لہذا اس کو انہی ناموں سے پکارو
اور ان لوگوں کو چھوڑ دو جو اس کے ناموں میں ٹیڑھا راستہ اختیار کرتے ہیں
وہ جو کچھ کر رہے ہیں اس کا بدلہ انہیں دیا جائےگا
سورۃ الاعراف 180" image uploaded on July 21, 2020, 5:41 p.m. | Damadam