"کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو 🔥کے دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں یہ مانا کے تم سے خفا ہیں ذرا ہم مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں یہی ہم نے سیکھا ہے جُرم وفا سے 💔بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا" image uploaded on July 21, 2020, 11:11 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو 
🔥کے دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں 
یہ مانا کے تم سے خفا ہیں ذرا ہم 
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں
یہی ہم نے سیکھا ہے جُرم وفا سے 
💔بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا
S  : کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو 🔥کے دل کی طرح ہم بھی ٹوٹے ہوئے ہیں یہ مانا - 
More images by SK007_me: