"❤Asslam.oAlaikum ❤
🌿Subah Bakhair 🌿
اللہ تعالیٰ کی رحمت کا بیان🌹
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
’’ تم میں سے کسی کا عمل اسے جنت میں داخل کرا سکتا ہے نہ اسے جہنم سے بچا سکتا ہے اور میں بھی اللہ کی رحمت کے ساتھ (جنت میں جاؤں گا) (رواہ مسلم ۔ مشکوة:2372)" image uploaded on July 22, 2020, 3:45 a.m. | Damadam