"●ہم سکون کے کے لیے دنیا کی رنگینیوں میں جتنے چاہیں مرضی غوطے لگاتے رہیں، مگر ہم سکون سے خالی ہی رہیں گے۔ کیونکہ اللّٰـہ سبحان و تعالیٰ نے دنیا کی ساری رنگینیاں ہمیں دے کر، سکون اپنے پاس رکھ لیا۔ تاکہ اگر ہم دنیا میں ڈوب بھی جائیں، تب بھی سکون کے لیے اسی کی طرف دوڑیں۔ کیونکہ اللّٰـہ سبحان و تعالٰی قرآن پاک میں کہتے ہیں:
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ♡
" بیشک اللّٰہ کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے۔"😊" image uploaded on July 22, 2020, 9:01 a.m. | Damadam