"کیا کریں گے آپ؟ نسیں کاٹیں گے؟ پھندا ڈال کر جھول مریں گے آپ؟ ٹرین کے نیچے آئیں گے؟ اونچی بلڈنگ سے چھلانگ لگائیں گے آپ؟ سمندر میں ڈوب جائیں گے؟ کنپٹی پر پستول رکھ کر خودکشی کریں گے آپ یا زہر کھا کر مریں گے؟؟ یا ایک دو نیند کی گولیاں کھا کر غافل نیند سو جائیں گے آپ ؟؟ میں بتاؤں.. کسی بھی چیز کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا.. اتنی بزدلی بھری ہمت کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا.. آپ پھر بھی زندہ رہیں گے.. یہاں کے گناہ کی سزا وہاں مت بھگتنا.. آپ آج کے لیے صرف ایک کام کریں.. صرف ایک.. نماز پڑھ کے ڈھیر سارا رو لیں اور قرآن پاک پڑھیں ترجمے کے ساتھ ، دیکھنا وہ کیسے آپ سے باتیں کرے گا وہ اللّہ تعالٰی ہے نہ سب جانتا ہے ، روئیں اور بے حد روئیں اور پھر ایک غافل نیند سو جایئں.. مر جانے سے بہتر ہے اللّہ تعالٰی سے باتیں کرتے کرتے سو جائیں.." image uploaded on July 22, 2020, 4:50 p.m. | Damadam