"غازی
ارطغرل
تھوڑی بہت جو عزت تھی وہ بھی تار تار کر کے رکھ دی انہوں نے ہمارے اداکاروں کی جو عورتوں کی طرح میک اپ کرتے ہیں مرد ہو کر عورتوں کی طرح چلتے ہیں
بیڑا غرق کر کے رکھ دیا جو قومی زبان کے بجائے منہ ٹھیڑا کر کے انگریزی بولتے ہیں اور ٹھُس کر دیا انڈین ہندو نما مسلمان فلمی ایکٹروں کو
ان کی برسوں کی محنت کو نالیوں میں بہا دیا اب وہ سارے انڈین اور پاکستانی فنکار پرانے لنڈے بازار کی جنس لگتے ہیں
ان داڑھی والوں نے بات بات میں فقرے فقرے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم, صحابہ رسول اور اسلام کا نام لے لے کر نام بنایا کامیابیاں سمیٹیں
یاد رہے ہمیں ان کی ذاتی زندگیوں سے کیا لینا دینا بس ان کا شکریہ کہ انہوں نے اپنے چہرے میں ہمیں تاریخ کے مجاہدوں کی ایک جھلک دیکھا دی یہی اصل اداکاری ھے یہی ہماری پہچان ہے.. سلام ان سب لوگوں کو." image uploaded on July 22, 2020, 6:42 p.m. | Damadam