"اپنے چمن کے پھولوں کو مہکتا چھوڑ آیا ہوں میری ننھی سی چڑیا کو چہکتا چھوڑ آیا ہوں مجھے سینے سے لگا لینا اے ارضِ وطن میں اپنی ماں کی بانہوں کو ترستا چھوڑ آیا ہوں" image uploaded on July 22, 2020, 6:53 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اپنے چمن کے پھولوں کو مہکتا چھوڑ آیا ہوں
میری ننھی سی چڑیا کو چہکتا چھوڑ آیا ہوں

مجھے سینے سے لگا لینا اے ارضِ وطن
میں اپنی ماں کی بانہوں کو ترستا چھوڑ آیا ہوں
A  : اپنے چمن کے پھولوں کو مہکتا چھوڑ آیا ہوں میری ننھی سی چڑیا کو چہکتا چھوڑ آیا - 
More images by Ansari-65: