"ago Don't let any body disrespect you " اور جب تم خود کو عزت دینا, ویلیو دینا سیکھ جاؤ گے تو تم دوسروں کو بھی یہ سب دے سکو گے. اور پھر جب تم زند گی میں کسی مقام پر پہنچ جاؤ تو اپنے سے نیچے والوں کا ہاتھ تھام کر اوپر کھینچ لینا. " " مجھے عہد چاہئیے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے. اپنے لیے لڑیں گے. اپنی پہچان بنائیں. میں ان لوگوں سے انسپائرنہیں ہوتی جو اپنے والد کا پیسہ شو آف کرتے ہیں. اگر تم کچھ ہو تو اپنا کمایا دکھاؤ. مجھے بتاؤ تمہارا کیا ہے. ہم وکٹم نہیں ہیں ہم فائٹر ہیں,ہم لڑیں گے. اپنی تکلیفوں سے.اپنے غموں سے. "" image uploaded on July 22, 2020, 7:46 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ago

Don't let any body disrespect you

" اور جب تم خود کو عزت دینا, ویلیو دینا سیکھ جاؤ گے تو تم دوسروں کو بھی یہ سب دے سکو گے. اور پھر جب تم زند گی میں کسی مقام پر پہنچ جاؤ تو اپنے سے نیچے والوں کا ہاتھ تھام کر اوپر کھینچ لینا. "

" مجھے عہد چاہئیے کہ ہم ہار نہیں مانیں گے. اپنے لیے لڑیں گے. اپنی پہچان بنائیں. میں ان لوگوں سے انسپائرنہیں ہوتی جو اپنے والد کا پیسہ شو آف کرتے ہیں. اگر تم کچھ ہو تو اپنا کمایا دکھاؤ. مجھے بتاؤ تمہارا کیا ہے. ہم وکٹم نہیں ہیں ہم فائٹر ہیں,ہم لڑیں گے. اپنی تکلیفوں سے.اپنے غموں سے. "
_  : ago Don't let any body disrespect you " اور جب تم خود کو عزت دینا, - 
More images by _Benign____GirL: