""کندھے کی ضرورت صرف ایک عورت کو ہی نہیں ہوتی، کبھی کبھی مرد بھی تو کسی کے شانے پر سر ٹکا کر آنکھوں کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہے۔ ✨
کمزور ہی سہی لیکن بانہوں کا حصار اسے بھی راحت بخشتا ہے۔ درد ہونے، آنسو بہانے اور سہارا دینے کا تعلق جنس سے نہیں انسان کے جذبوں سے ہے اور جس طرح ایک کمزور عورت کو مرد سہارا دیتا ہے ٹھیک اسی طرح ٹوٹتے ہوئے مرد کو ایک عورت بھی سمیٹ سکتی ہے_" ❤️🥀" image uploaded on July 23, 2020, 7:51 a.m. | Damadam