"ایسے ٹوٹا ہے محبت کا بھرم آج نہ پوچھ جھوٹے لگتے ہیں وفاؤں کے دھرم آج نہ پوچھ اپنی اوقات سے بڑھ کر تیری خواہش کی تھی خود سے آنے لگی آنکھوں کو شرم آج نہ پوچھ ڈھانپ رکھا تھا دعاؤں کی ردا سے میں نے کیسے آلودہ ہے چاہت کا حرم آج نہ پوچھ" image uploaded on July 23, 2020, 12:26 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایسے ٹوٹا ہے محبت کا بھرم آج نہ پوچھ 
 جھوٹے لگتے ہیں وفاؤں کے دھرم آج نہ پوچھ 

اپنی اوقات سے بڑھ کر تیری خواہش کی تھی 
 خود سے آنے لگی آنکھوں کو شرم آج نہ پوچھ 

ڈھانپ رکھا تھا دعاؤں کی ردا سے میں نے 
 کیسے آلودہ ہے چاہت کا حرم آج نہ پوچھ
M  : ایسے ٹوٹا ہے محبت کا بھرم آج نہ پوچھ جھوٹے لگتے ہیں وفاؤں کے دھرم آج نہ - 
More images by MRF_619: