"اپنے شاندار ماضی پر فخر. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰 بہترین مستقبل کےلیے کوشاں. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰 آج استنبول میں عید کا سماں ھو گا. یوں لگ رھا ھے عید سے پہلے عید ھو گئ. یقیناً بہت بڑی قربانی دی ھے یہاں تک پہنچنے کےلیے. ہزاروں لوگ جو ترکی میں اسلام کو واپس لانے کے لیے شیہد ھوئے، کئ کو پھانسیاں ھوئیں، کئ کئ سال جیل میں رھے، کئ بچے یتیم ھوئے، بیویاں بیوہ ھوئیں، بہنیں اپنے بھائیوں سے محروم ھوئیں، ماں باپ اپنی نوجوان اولاد سے محروم ھوئے. یہ بڑا کٹھن 86 سالہ سفر تھا ان شہدا کی قربانیاں رنگ لے آئی ھیں اور جیلیں کاٹنے والے مجاھدوں کی جدوجہد کامیاب ھوئ ھے مگر ابھی بہت کچھ آگے کرنا ھے ابھی بہت کچھ باقی ھے." image uploaded on July 24, 2020, 9:32 a.m. | Damadam
Damadam.pk
اپنے شاندار ماضی  پر   فخر. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰
 بہترین مستقبل کےلیے کوشاں. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰

آج استنبول میں عید کا سماں ھو گا. یوں لگ رھا ھے عید سے پہلے عید ھو گئ. یقیناً بہت بڑی قربانی دی ھے یہاں تک پہنچنے کےلیے. ہزاروں لوگ جو ترکی میں  اسلام کو واپس لانے  کے لیے شیہد ھوئے، کئ کو پھانسیاں ھوئیں، کئ کئ سال جیل میں رھے، کئ بچے یتیم ھوئے، بیویاں بیوہ ھوئیں، بہنیں اپنے بھائیوں سے محروم ھوئیں، ماں باپ اپنی نوجوان اولاد سے محروم ھوئے. یہ بڑا کٹھن 86 سالہ سفر تھا ان شہدا کی قربانیاں رنگ لے آئی ھیں اور جیلیں کاٹنے والے مجاھدوں کی جدوجہد کامیاب ھوئ ھے مگر ابھی بہت کچھ آگے کرنا ھے ابھی بہت کچھ باقی ھے.
A  : اپنے شاندار ماضی پر فخر. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰 بہترین مستقبل کےلیے کوشاں. 🏹⚔️🗡️🇹🇷🇵🇰  - 
More images by Azzy-11: