"فرمان رسولﷺ
لوگوں کو خیرو بھلائی کی تعلیم دینے والے پر اللہ عزوجل اپنی رحمت نازل کرتے ہیں جبکہ اللہ عزوجل کے فرشتے، اہل آسمان،اہل زمین، بِل میں موجود چیونٹیاں اور مچھلیاں بھی ایسے آدمی کے لیے نزول رحمت کی دعا کرتی ہیں۔" image uploaded on July 24, 2020, 1:27 p.m. | Damadam