"تصور سے تصوف تک تصوف کے تصور تک '' فقط اک تو '' کا عالم ہے جہاں سے دو جہانوں تک مکان سے لا مکانوں تک فقط اک '' ھو '' کا عالم ہے" image uploaded on July 24, 2020, 7:54 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تصور سے تصوف تک 
تصوف کے تصور تک 
'' فقط اک تو '' کا عالم ہے 
جہاں سے دو جہانوں تک 
مکان سے لا مکانوں تک 
فقط اک '' ھو '' کا عالم ہے
b  : تصور سے تصوف تک تصوف کے تصور تک '' فقط اک تو '' کا عالم ہے جہاں سے دو - 
More images by babag786: