""مایوسیوں کے سمندر میں ڈوبنے سے بچیں۔ پُرامید رہیں، مثبت سوچیں۔ ہماری جدوجہد ایک دن، ایک ہفتے، ایک ماہ یا ایک سال کیلئے بھی نہیں بلکہ یہ زندگی بھر کی جدوجہد ہے۔ شور مچانے اور اس کی وجہ سی کسی ایسی اچھی مشکل میں پڑنے سے کبھی بھی نہ ڈریں جس کے نتیجے میں کچھ اچھا ہوتا ہو۔
۔۔۔ صبح بخیر❤️" image uploaded on July 25, 2020, 2:20 a.m. | Damadam