"🍂میرے قرب سے میرے وجود تک اسےاختلاف تو سدا کا تھا... میرےغم سے میرے جنون تک یہ فاصلہ بس انا کا تھا... میری زندگی سے میری سانس تک وە فلسفہ بس دعا کا تھا... میری بات سے تیرے ذکر تک اک سلسلہ جو ھوا کا تھا... میری حقیقت سے میرے خواب تک وە بے میرے وہم سے میرےگمان تک اک مر حلہ وفا کا تھا... یہ معاملہ بس خدا کا تھا..🍂" image uploaded on July 25, 2020, 11:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🍂میرے قرب سے میرے وجود تک
اسےاختلاف تو سدا کا تھا... 
میرےغم سے میرے جنون تک
یہ فاصلہ بس انا کا تھا... 
میری زندگی سے میری سانس تک
وە فلسفہ بس دعا کا تھا... 
میری بات سے تیرے ذکر تک
اک سلسلہ جو ھوا کا تھا... 
میری حقیقت سے میرے خواب تک وە بے 
میرے وہم سے میرےگمان تک
اک مر حلہ وفا کا تھا...
یہ معاملہ بس خدا کا تھا..🍂
S  : 🍂میرے قرب سے میرے وجود تک اسےاختلاف تو سدا کا تھا... میرےغم سے میرے جنون تک - 
More images by SiduSemi: