"شیخ محی الدین ابن العربی جو کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے مریدوں میں سے ہیں, جنہوں نے ہر مشکل میں ارطغرل غازی کو نکالنے میں مدد کی روحانی طریقہ سے بھی اور بلواسطہ بھی... ارطغرل غازی کے اس سیریز میں اُمت مسلمہ کے پرانے عقیدے جوکہ صحابہ کرام اجمعین کے دور سے چلا آرہا ہے, کی بھی نشاندہی کی گئی ہے، یعنی حضور اکرم رحمتہ العالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود کے ساتھ ساتھ سلام پڑھنا، نعت مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اہتمام کرنا, عشق مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اولیاء اللہ سے لو لگانا, ان سے محبت کرنا ان سے دعائیں لے کے آگے بڑھنا۔ یہی عقیدہ مومین کا اصل عقیدہ ہے جو کہ بدقسمتی سے خوارج سوچ والوں نے اور کم علمی کی وجہ سے نام نہاد مولویوں نے اسے بدعت و رسومات کے نام دیئے ہیں جو کہ غلط ہے۔ لہذا ہمیں لوٹنا ہوگا اپنے اصل عقیدے" image uploaded on July 26, 2020, 7:51 a.m. | Damadam
Damadam.pk
شیخ محی الدین ابن العربی جو کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے مریدوں میں سے ہیں, جنہوں نے ہر مشکل میں ارطغرل غازی کو نکالنے میں مدد کی روحانی طریقہ سے بھی اور بلواسطہ بھی...
ارطغرل غازی کے اس سیریز میں اُمت مسلمہ کے پرانے عقیدے جوکہ صحابہ کرام اجمعین  کے دور سے چلا آرہا ہے, کی بھی نشاندہی کی گئی ہے، یعنی حضور  اکرم رحمتہ العالمین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود کے ساتھ ساتھ سلام پڑھنا، نعت مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اہتمام کرنا, عشق مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور اولیاء اللہ سے لو لگانا, ان سے محبت کرنا ان سے دعائیں لے کے آگے بڑھنا۔
یہی عقیدہ مومین کا اصل عقیدہ ہے جو کہ بدقسمتی سے خوارج سوچ والوں نے اور کم علمی کی وجہ سے نام نہاد مولویوں نے اسے بدعت و رسومات کے نام دیئے ہیں جو کہ غلط ہے۔
لہذا ہمیں لوٹنا ہوگا اپنے اصل عقیدے
l  : شیخ محی الدین ابن العربی جو کہ شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے مریدوں - 
More images by love.is.drgs: