"ہم perfect نہیں ہوتے۔
ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں
تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لینا بھی گوارا نہیں کرتا۔
کوئی ہماری قربت کیلیئے ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی نفرت کرتا ہے۔
کوئی بھی انسان صرف اچھا یا برا نہیں ہوتا
ہم کسی کیلیئے مثال
اور کسی کیلیئے سبق ہوتے ہیں" image uploaded on July 26, 2020, 8:15 a.m. | Damadam