"یہ بات، یہ تبسّم، یہ ناز، یہ نگاہیں آخر تمہیں بتاؤ کیوں کر نہ تم کو چاہیں اب سر اُٹھا کہ میں نے شکوؤں سے ہات اُٹھایا مر جاؤں گا ستمگر، نیچی نہ کر نگاہیں" image uploaded on July 26, 2020, 6:35 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ بات، یہ تبسّم، یہ ناز، یہ نگاہیں 
آخر تمہیں بتاؤ کیوں کر نہ تم کو چاہیں
اب سر اُٹھا کہ میں نے شکوؤں سے ہات اُٹھایا
مر جاؤں گا ستمگر، نیچی نہ کر نگاہیں
m  : یہ بات، یہ تبسّم، یہ ناز، یہ نگاہیں آخر تمہیں بتاؤ کیوں کر نہ تم کو چاہیں - 
More images by main_tera_hero_007: