"مجھے پسند ہیں وہ لوگ.... جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں.... سازشیں نہیں کرتے.... نفرتیں نہیں پھیلاتے.... بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں.... مطمٸن رہتے ہیں.... اور... میں خود بھی ایسی ہی ہوں..!! اپنی دنیا میں مگن....بے پرواہ❤❤❤۔" image uploaded on July 26, 2020, 6:48 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے پسند ہیں وہ لوگ....
جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں....
سازشیں نہیں کرتے....
نفرتیں نہیں پھیلاتے....
بس اپنی دنیا میں خوش رہتے ہیں....
مطمٸن رہتے ہیں....
اور...
میں خود بھی ایسی ہی ہوں..!!
اپنی دنیا میں مگن....بے پرواہ❤❤❤۔
c  : مجھے پسند ہیں وہ لوگ.... جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں.... سازشیں نہیں - 
More images by computer55: