"❃السَّلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ❃صبح بخیر زندگی❃ خوش رہنا بہت آسان ہے اگر ہم سوچ ویسی رکھے بعض دفعہ ہمیں کسی سے گلہ ہوتا ہم اندر ہی اندر غصے میں رہتے ہم کبھی جا کہ بات ہی نہیں کرتے کہ تمہارے فلاں کام سے میں غصے میں ھو یقین مانے بات کرنے سے مسہلہ چٹکیوں میں حل ھو جاتا اللَّهِ ہمیں دل سے رشتے نبھانے کی توفیق دے.آمِين يَا رَبُّ الْعَالَمِيْن" image uploaded on July 27, 2020, 5:03 a.m. | Damadam
Damadam.pk
❃السَّلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ❃صبح بخیر زندگی❃ خوش رہنا بہت آسان ہے اگر ہم سوچ ویسی رکھے بعض دفعہ ہمیں کسی سے گلہ ہوتا ہم اندر ہی اندر غصے میں رہتے ہم کبھی جا کہ بات ہی نہیں کرتے کہ تمہارے فلاں کام سے میں غصے میں ھو یقین مانے بات کرنے سے مسہلہ چٹکیوں میں حل ھو جاتا اللَّهِ ہمیں دل سے رشتے نبھانے کی توفیق دے.آمِين يَا رَبُّ الْعَالَمِيْن
f  : ❃السَّلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ❃صبح بخیر زندگی❃ خوش رہنا بہت آسان ہے اگر - 
More images by fatiman: