"کام جتنے بھی کیے سارے ادھورے ہی رہے
اور یہ عشق بھی سارا نہیں ہوتا مجھ سے
کیا کہا،عشق کروں،وہ بھی نئے جذبے سے
جی نہیں اب یہ دوبارہ نہیں ہوتا مجھ سے
صرف لے دے کے صفی سانس بچا رکھی ہے
اب کوئ اور خسارہ نہیں ہوتا مجھ سے!!!" image uploaded on July 27, 2020, 7:05 a.m. | Damadam