"سوال:رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ نما ملک کونسا ہے؟ جواب:سعودی عرب ‘جس کا رقبہ 12,50,000 ،یعنی بارہ لاکھ پچاس ہزار مربع میل ہے۔ سوال:رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک کونسا ہے؟ جواب:قزاقستان جس کا رقبہ 10,49,200 ،یعنی دس لاکھ انچاس ہزار دو سو مربع میل ہے سوال:دنیا کی سب سے بڑی خلیج کونسی ہے؟ جواب:خلیج بنگال جس کا رقبہ 8,39,000 ، یعنی آٹھ لاکھ انتالیس ہزار مربع میل ہے۔ سوال:دنیا کا سب سے بڑا رہائشی محل کس ملک میں ہے؟ جواب:برونائی ، شاہ برونئی کی رہائش گاہ جس میں 1,788 کمرے ہیں۔ سوال:اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم کس ملک میں ہے؟ جواب:پاکستان (نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، لاہور) سوال:دنیا کا سب سے بڑا ڈیلٹایعنی تکونی زمین کونسی ہے اور کس ملک میں ہے ۔ جواب:بنگلہ دیش … گنگا اور برہم پتر دریاو ¿ں کا ڈیلٹا" image uploaded on July 28, 2020, 7:20 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سوال:رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ نما ملک کونسا ہے؟ 
جواب:سعودی عرب ‘جس کا رقبہ 12,50,000 ،یعنی بارہ لاکھ پچاس ہزار مربع میل ہے۔
سوال:رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک کونسا ہے؟
جواب:قزاقستان جس کا رقبہ 10,49,200 ،یعنی دس لاکھ انچاس ہزار دو سو مربع میل ہے
سوال:دنیا کی سب سے بڑی خلیج کونسی ہے؟
جواب:خلیج بنگال جس کا رقبہ 8,39,000 ، یعنی آٹھ لاکھ انتالیس ہزار مربع میل ہے۔
سوال:دنیا کا سب سے بڑا رہائشی محل کس ملک میں ہے؟
جواب:برونائی ، شاہ برونئی کی رہائش گاہ جس میں 1,788 کمرے ہیں۔ 
سوال:اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم کس ملک میں ہے؟
جواب:پاکستان (نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، لاہور)
سوال:دنیا کا سب سے بڑا ڈیلٹایعنی تکونی زمین کونسی ہے اور کس ملک میں ہے ۔
جواب:بنگلہ دیش … گنگا اور برہم پتر دریاو ¿ں کا ڈیلٹا
_  : سوال:رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ نما ملک کونسا ہے؟  - 
More images by _Benign____GirL: