"دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں لفظوں کی آہیں نکلیں قلم سے لہو ٹپکے کاغذ پر درد بکھرے میری خاموشی ٹوٹے پھر اس اذیت سے جان چھوٹے" image uploaded on July 29, 2020, 6:23 a.m. | Damadam
Damadam.pk
دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں
لفظوں کی آہیں نکلیں
قلم سے لہو ٹپکے
کاغذ پر درد بکھرے
میری خاموشی ٹوٹے
پھر اس اذیت سے جان  چھوٹے
N  : دل چاہتا ہے کچھ ایسا لکھوں لفظوں کی آہیں نکلیں قلم سے لہو ٹپکے کاغذ پر درد - 
More images by Nazuk__phool: