"قوم کو بنیادی تربیت کی ضرورت ہے ۔
ظالموں نے اس کی تریبیت میں فرق ڈال دیا ہے ۔
یہ اپنے اچھے بُرے کو سمجھتے ہی نہیں ۔
بھیڑ بکریوں والا رویہ ہوتا ہے ۔
اسی رویے کے تحت کہہ دیتے ہیں جو اڑھائی سال ہوگئے حکومت کو ہوا کچھ نہیں ۔
او ظالمو! خرابی کا لیول دیکھو! ہر چیز تباہ ہے ۔" image uploaded on July 30, 2020, 10:23 p.m. | Damadam