"اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹صبح بخیر💞زندگی💞جمعہ مبارک 🌹صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے
جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں 💞اشرف المخلوقات💞 جیسا بلند درجہ عطا فرمایا اس پاک ذات سے دعا ہے 💗یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔
جو بے روز گار ہیں ان کو حلال کی روزی عطا فرما۔جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما۔ یا اللہ💞 جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما۔یااللہ💞 پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما🌹🌹آمین ثمہ آمین یا رب العالمین" image uploaded on July 31, 2020, 3:21 a.m. | Damadam