"آپ علیہ سلام کا فرمان مبارک ہے عرفہ کے دن اللہ تعالیٰ آسمانی دنیا میں نزول فرماتے ہے اور پھر فرشتوں کے سامنے حاجیوں پر فخر کرکے فرماتے ہے کہ ذرا میرے بندوں کی طرف تو نظر کرکے دیکھوں یہ کیسے پراگندہ اور گرد آلود بال اور لبیك وذکر کے ساتھ آوازیں بلند کرتے ہوئے دور دور سر آئے ہیں میں تمہیں اس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ میں نے انہیں بخش دیا فرشتہے یہ سن کر عرض کرتے ہیں کہ ان میں فلاں شخص ایسا بھی ہے جسکی طرف گناہ کی نسبت کی جاتی ہے اور فلاں مرد و عورت بھی جو گنهگار ہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہے میں نے انہیں بھی بخش دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا کوئی دن نہیں ہے جس میں یوم عرفہ کے برابر لوگوں کو آگ سے نجات کا پروانہ عطا کیا جاتا ہو 🌟🌟🌟" image uploaded on July 31, 2020, 4:43 a.m. | Damadam
Damadam.pk
آپ علیہ سلام کا فرمان مبارک ہے 
عرفہ کے دن اللہ تعالیٰ آسمانی دنیا میں نزول فرماتے ہے اور پھر فرشتوں کے سامنے حاجیوں پر فخر کرکے فرماتے ہے کہ ذرا میرے بندوں کی طرف تو نظر کرکے دیکھوں یہ کیسے پراگندہ اور گرد آلود بال اور لبیك وذکر کے ساتھ آوازیں بلند کرتے ہوئے دور دور سر آئے ہیں میں تمہیں اس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ میں نے انہیں بخش دیا فرشتہے یہ سن کر عرض کرتے ہیں کہ ان میں فلاں شخص ایسا بھی ہے جسکی طرف گناہ کی نسبت کی جاتی ہے اور فلاں مرد و عورت بھی جو گنهگار ہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہے میں نے انہیں بھی بخش دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا کوئی دن نہیں ہے جس میں یوم عرفہ کے برابر لوگوں کو آگ سے نجات کا پروانہ عطا کیا جاتا ہو 
🌟🌟🌟
M  : آپ علیہ سلام کا فرمان مبارک ہے عرفہ کے دن اللہ تعالیٰ آسمانی دنیا میں نزول - 
More images by MarrYKhaN: