"🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌹تمام اھل اسلام کو💕 فاطمہ نور کی طرف سے عیدالاضحٰی💕 کی خوشیاں💞 بہت بہت مبارک ہو 💕 صرف جانور ہی قربان مت کریں, عید پر اپنی ضد, انا حسد , تکبر , منافقت اور بدگمانی کو بھی قربان کیجئے تاکہ اللہ💞 سبحان و تعالی آپ کی قربانی کو قبول کرے. 💕اللہ پاک سب کی عبادات اور قربانیوں کو قبول کرے آپکو اور آپکی فیملی کو تاحیــاتـــ غمـــوں سـے دور رکھے اس عید پر اپنے ارد گرد غریب و غرباء کا خاص خیال رکھیں.. 💕یااللهٰ ہماری نیک خواہشات عبادتوں اور دعاؤں کو قبول فرما. یاالله 💕ہمیں وہ سب عطا کر جو ہم نہ مانگ سکے💕 تمام اہل اسلام پر اپنا خاص کرم کردے. آمین 🌹عيد🌹الاضحی🌹مبارک🌹" image uploaded on Aug. 1, 2020, 2:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌹تمام اھل اسلام کو💕 فاطمہ نور  کی طرف سے عیدالاضحٰی💕 کی خوشیاں💞 بہت بہت مبارک ہو 💕 صرف جانور ہی قربان مت کریں, عید پر اپنی ضد,  انا حسد , تکبر , منافقت اور بدگمانی کو بھی قربان کیجئے تاکہ 
اللہ💞 سبحان و تعالی آپ کی قربانی کو قبول کرے.
💕اللہ پاک سب کی عبادات
اور قربانیوں کو قبول کرے آپکو اور  آپکی
فیملی کو تاحیــاتـــ غمـــوں سـے دور رکھے
اس عید پر اپنے ارد گرد غریب و غرباء کا
خاص خیال رکھیں..
💕یااللهٰ ہماری نیک خواہشات عبادتوں
 اور دعاؤں کو قبول فرما.
 یاالله 💕ہمیں وہ سب عطا کر جو ہم نہ مانگ سکے💕 تمام اہل اسلام پر اپنا خاص کرم کردے. آمین 
🌹عيد🌹الاضحی🌹مبارک🌹
f  : 🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹🌹تمام اھل اسلام کو💕 - 
More images by fatiman: