"السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔
میری طرف سے آپ کو اور آپ سب کے اہلِ خانہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے "عيد مبارك"۔۔ ﷲ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے معمور، کامیابیوں سے بھرپور اور ہر صبح پُر نور و مسرور ہو۔۔ اللہ رب العزت سے مزید دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے خوشیوں کا پیغام، رزق میں اضافہ، صحت ، تندرستی، ترقی، خوشحالی اور ایمان میں اضافہ کا باعث بنے۔۔آمین۔۔" image uploaded on Aug. 1, 2020, 12:57 p.m. | Damadam