"اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
🌹صبح_بخیر_زندگی🌹
اچھے لوگ ہمیشہ
اللہ پاک کے تحائف استعمال کرتے ہیں🌹
ہونٹوں پہ سچ چہرے پہ مسکراہٹ🌹
الفاظ میں دعا آنکهوں میں ہمدردی🌹
اور ہاتهوں میں خدمت🌹
اللہ پاک آپ کو ان تمام نعمتوں سے نوازے
🌹 آمین ثم آمین🌹" image uploaded on Aug. 3, 2020, 6:06 a.m. | Damadam