"زیادہ دیر تک فیس ماسک چہرے پر لگائے رکھنے سے جلد پر کیا منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ جانیں
سجنا سنوارنا ہر عورت کا ببنیادی حق ہوتا ہے ماضی میں جب خواتین کی تیاری صرف ایک کریم ، کاجل تک محدود ہوتی تھی تب بھی خواتین اس کا استعمال جی بھر کر کرتی تھیں- اور حالیہ دنوں میں جب کہ جدید ٹیکنالوجی نے سیکڑوں قسم کی فیشل کریم ، کلینزنگ ملک اور ماسک متعارف کروا دیے ہیں تو ان کے استعمال میں بھی خواتین کسی سے پیچھے نہیں رہتی ہیں اور خوب سے خوب تر نظر آنے کی خواہش میں ان کا استعمال کرتی نظر آتی ہیں جس میں سے ایک خاص چیز فیس ماسک بھی ہے-" image uploaded on Aug. 4, 2020, 5:52 a.m. | Damadam